Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    • پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب
    • پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پختونخوا کے پاس بجلی، گیس، پانی ہے، اگر یہاں سے بھی یہ بند کردیا جائے تو کیا ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی
    خاص خبریں جون 6, 2026

    پختونخوا کے پاس بجلی، گیس، پانی ہے، اگر یہاں سے بھی یہ بند کردیا جائے تو کیا ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو  خیبر پختونخوا کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ اس صوبے کے پاس بجلی، گیس ، پانی ہے، اگر یہاں سے بھی یہ بند کردیا جائے تو کیا ہوگا؟۔ ہم سب کو پاکستان کا سوچنا چاہیے  ۔

    پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی  نے کہا کہ صوبے کے حقوق کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس مل کر کام کریں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کہتا ہوں کہ وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کو وفاق میں جو بھی مشکلات درپیش ہوں گی، اس کے لیے کوشش کروں گا، صوبے کے مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے ۔

    گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ گندم پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، پنجاب سے گندم لانا سونے کے بسکٹ لانے سے بھی مشکل کام ہے، وزیراعظم شہباز سپیڈ استعمال کرتے ہوئے یہ ایشو حل کرائیں یا سندھ سے گندم منگوانے میں رکاوٹیں دور کی جائیں ۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں گروپ بندی، اُن کا معاملہ ہے، پہلے بھی وزیراعلیٰ تبدیل کر چکے ہیں، اپوزیشن کی تعداد زیادہ ہے جو گروپ بنا ہے، تاہم ابھی کوئی بھی بات قبل از وقت ہوگی، گلگت میں رزلٹ بتائے گا کہ کون اکثریت میں ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے کیپٹن صفدر کا تعلق اسی صوبے سے ہے، انہیں اس صوبے کے عوام کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ وفاق اس صوبے کو اس کے حقوق نہیں دے رہا۔ وفاق بجلی اور پانی کے پیسے صوبے کو نہیں دے رہا ۔ پنجاب سے آٹا کی فراہمی روک دی ہے ، یہ اس صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.