Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی،وزیراعلی سہیل آفریدی
    اہم خبریں جون 6, 2026

    پنجاب نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی،وزیراعلی سہیل آفریدی

    Facebook Twitter Email
    Punjab stopped supplying wheat to Khyber Pakhtunkhwa, despite letters, no response, says Chief Minister Sohail Afridi
    وفاقی حکومت نے کےپی کی گیس بند کر رکھی ہے، متوسط طبقہ متاثرہو رہا ہے، تقریب سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب کی حکومت نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، بارہا خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی، جب 17 سیٹوں والوں کو اقتدار دیاجاتا ہے تو وہ عوام کے مفاد کا نہیں سوچتے ۔

    پشاور میں ورلڈفوڈسیفٹی ڈے پر تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ عوام میں محفوظ خوراک سےمتعلق آگاہی وقت کی ضرورت ہے، فوڈسیفٹی اتھارٹی کے قیام سےصحت بخش خوراک کی فراہمی میں بہتری آئی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ ہم گندم میں خودکفیل نہیں،  غذائی خود کفالت کیلئے منصوبہ بندی جاری ہے، آئندہ بجٹ میں محکمہ خوراک کا بجٹ بڑھایاجائےگا اور جدیدگودام تعمیرکیے جائیں گے، سال 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہوجائےگا ۔

    وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سوات ڈیم منصوبہ تیارہے، غیرملکی انجینئرز کے دورے کیلئے وفاق این او سی نہیں دے رہا، خیبرپختونخواسےامتیازی سلوک ہورہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی ۔

    سہیل آفریدی نے کہا کہ سی آر بی سی منصوبے کیلئے صوبائی حکومت نے 3 ارب روپےمختص کیے،وفاق نے ایک روپیہ نہیں دیا، ناردرن بائی پاس منصوبےکیلئے صوبائی حکومت نے 4 ارب روپےکی بریج فنانسنگ کی، پشاور بس ٹرمینل مکمل ہے مگر این ایچ اے راستے کیلئے این او سی جاری نہیں کررہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں
    Next Article آزاد کشمیر: سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.