Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 78 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز
    اہم خبریں جون 7, 2026

    آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 78 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز

    Facebook Twitter Email
    Federal budget proposes over Rs78 billion for education and higher education commission
    مستحق طلبہ کے وظائف اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرامز کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کا امکان
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق حکومت نے تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے لیے 78 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔

    ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت تعلیمی شعبے کی ترقی اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مجوزہ بجٹ میں مستحق طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی مد میں 3 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔

    اسی طرح وزیراعظم یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے 3 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرام کی مد میں ایک ارب 55 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت دانش اسکول سسٹم کو مزید وسعت دینے کا بھی منصوبہ رکھتی ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت دانش اسکولوں کا دائرہ بلوچستان، چترال، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض پسماندہ علاقوں تک بڑھایا جائے گا تاکہ دور دراز علاقوں کے طلبہ کو معیاری تعلیم کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

    تعلیمی ماہرین کے مطابق اگر یہ تجاویز بجٹ کا حصہ بن جاتی ہیں تو ملک میں تعلیم اور فنی تربیت کے شعبوں کو مزید تقویت ملے گی اور طلبہ کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا
    Next Article لوئر دیر کے پہاڑی علاقے دانوہ میں لگی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.