Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال
    • گلگت بلتستان میں عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری
    • لوئر دیر کے پہاڑی علاقے دانوہ میں لگی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا
    • آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 78 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز
    • پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا
    • آزاد کشمیر: سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا
    • پنجاب نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی،وزیراعلی سہیل آفریدی
    • وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال
    Uncategorized

    مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال

    جون 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نےکہا ہے کہ جموں کے مہاجرین نے کشمیر کے لیے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی.

    انہوں نے کہا کہ مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا بھارت کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہو گا۔

    نارووال میں تقریب سے خطاب میں آزادکشمیر احتجاج سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مطالبات کے حل کے لیے پارلیمنٹ، عدالت اور ریفرنڈم کے آئینی راستے موجود ہیں۔

    احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تشدد اور ڈنڈے کے زور پر ایجنڈا نافذ کرنے والوں کے لیےکوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔

    اگر ایک جتھے کے سامنے جھکے تو کل درجنوں جتھے ریاست کو یرغمال بنا لیں گے۔

    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جموں کے مہاجرین نےکشمیرکے لیے عظیم قربانیاں دیں۔

    ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی، مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا بھارت کے بیانیےکو تقویت دینےکے مترادف ہوگا۔

    احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جموں کے مہاجرین بھی اتنے ہی کشمیری ہیں جتنے وادی کشمیر کے لوگ ہیں۔

    آزاد کشمیر آزاد کشمیر احتجاج احسن اقبال پاکستان کشمیر پالیسی جموں مہاجرین جموں مہاجرین کی نمائندگی کشمیر خبریں کشمیر سیاست کشمیر مسئلہ مہاجرین نشستیں نارووال تقریب وفاقی وزیر منصوبہ بندی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری
    Saqib Butt

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

    فروری 16, 2026

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال

    جون 7, 2026

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری

    جون 7, 2026

    لوئر دیر کے پہاڑی علاقے دانوہ میں لگی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا

    جون 7, 2026

    آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 78 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز

    جون 7, 2026

    پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا

    جون 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.