Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں جون 7, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: Operations of security forces, 27 terrorists killed
    دہشت گردوں کی ہلاکت سے میران شاہ میں ممتاز شخصیت شہید ملک سیف اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا بدلہ بھی لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں میران شاہ کی ممتاز شخصت ملک سیف اللہ داوڑ کے ٹارگٹ کلرز بھی شامل تھے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز  نےگزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی  اور  میران شاہ میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں پرکارروائیاں کیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ  شدید فائرنگ کے تبادلوں میں فتنہ الخوارج کے27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشتگردوں  کے قبضے سے  اسلحہ  اورگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، یہ عناصر متعدد دہشت گرد کارروائیوں اور بےگناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی ہلاکت سے میران شاہ میں ممتاز شخصیت شہید ملک سیف اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا بدلہ بھی لے لیا گیا، اس گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کو  انجام تک پہنچادیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ علاقے میں چھپے مزید خوارج کے خاتمےکے لیےکلیئرنس آپریشنز جاری ہیں، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عزم استحکام کےمطابق کارروائیاں جاری رکھیں گے، ملک سے بیرونی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسداد دہشت گردی مہم جاری رہےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا
    Next Article سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار، فرانسیسی جریدہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.