Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار، فرانسیسی جریدہ
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک
    • افغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا
    • مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال
    • گلگت بلتستان میں عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری
    • لوئر دیر کے پہاڑی علاقے دانوہ میں لگی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا
    • آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 78 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کی تجویز
    • پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے سے روک دیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار، فرانسیسی جریدہ
    امن

    سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار، فرانسیسی جریدہ

    جون 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیرس: فرانسیسی جریدے لی موند نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو جنوبی ایشیا میں آبی سلامتی کے لیے خطرناک موڑ قرار دیا ہے۔

    فرانسیسی جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت نے اپریل 2025 کے پہلگام واقعے کے بعد پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔

    جریدے نے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا اور اس میں تبدیلی صرف دونوں ممالک کے اتفاق سے ممکن ہے۔

    فرانسیسی جریدے کے مطابق مستقل ثالثی عدالت نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے۔

    بھارت کی جانب سے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا کی عدم فراہمی پاکستان کے لیے سیلابی پیشگی وارننگ کو مشکل بنا رہی ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی پنجاب کے کسان اچانک سیلاب، فصلوں کی تباہی اور زمین پر ریت کی تہہ سے شدید متاثر ہوئے۔

    دریائے چناب کے کنارے آباد خاندانوں نے مویشی، فصلیں اور گھروں کا سامان کھو دیا۔

    جریدے نے پاکستانی موقف کو بھی اجاگر کیا کہ پانی کی بندش یا موڑنے کی کوشش سنگین اشتعال انگیزی تصور ہوگی۔

    بھارتی قیادت کے بیانات کو پانی کے سیاسی استعمال کی واضح مثال کے طور پر پیش کیا گیا۔

    بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے پانی روکنے کی دھمکی پر پاکستان نے اسے واٹر ٹیررازم قرار دیا۔

    لی موند نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان کا مؤقف صرف سیاسی نہیں بلکہ انسانی حقوق، زراعت، خوراک اور بقا کا معاملہ ہے۔

    آبی سلامتی امیت شاہ پاکستان بھارت تعلقات پاکستان زراعت پانی کا بحران جنوبی ایشیا دریائے چناب سندھ طاس معاہدہ لی موند واٹر ٹیررازم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

    جون 7, 2026

    افغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا

    جون 7, 2026

    مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال

    جون 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار، فرانسیسی جریدہ

    جون 8, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

    جون 7, 2026

    افغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا

    جون 7, 2026

    مہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال

    جون 7, 2026

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری

    جون 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.