Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں دو افراد کے قتل کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج جاری، انڈس ہائی وے بند
    اہم خبریں جون 12, 2026

    لکی مروت میں دو افراد کے قتل کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج جاری، انڈس ہائی وے بند

    Facebook Twitter Email
    JUI protest continues in Lakki Marwat over double murder; Indus highway remains blocked
    لکی مروت: قاتلوں کی گرفتاری تک دھرنا جاری رہے گا، تاجہ زئی چوک پر ہزاروں افراد کا احتجاج
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت: دو افراد کے قتل کے خلاف جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کا احتجاج تاجہ زئی چوک پر بدستور جاری ہے، جس کے باعث انڈس ہائی وے گزشتہ تین گھنٹوں سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔

    احتجاج کے نتیجے میں شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ شدید گرمی کے باوجود ہزاروں افراد دھرنے میں شریک ہیں۔ احتجاج کی قیادت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کر رہے ہیں۔

    مظاہرین نے مقتولین گل زرین اور مطیع اللہ کی نماز جنازہ بھی سڑک پر ادا کی، جبکہ دونوں افراد کی لاشیں تاحال احتجاجی مقام پر موجود ہیں۔ شرکاء کا کہنا ہے کہ جب تک دونوں مقتولین کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا، احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔

    مظاہرین کے مطابق گل زرین، جو ایک ٹھیکیدار تھے، اور مطیع اللہ کو گزشتہ روز عصر کے وقت مسلح افراد نے ان کے گھروں سے اغوا کیا تھا، جنہیں بعد ازاں قتل کردیا گیا۔ واقعے کے خلاف علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

    احتجاجی قیادت نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار شہید
    Next Article مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.