Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل جون 13, 2026

    پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    India beat Afghanistan by 7 wickets in first ODI
    افغانستان نے جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیا، جسے بھارت نے 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، 25 اوورز تک محدود رہنےوالے میچ میں بھارت نے 195 رنز کا ہدف 22.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔

    دھرمسالہ کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 25 اوور میں 194 رنز بنائے اور تمام کھلاڑی آوٹ ہوئے ، بھارت کی جانب سے گرنور برار اور ہارش دوبے نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز نے شاندار اننگز کھیل کر 102 رنز بنائے ،حشمت اللہ شہیدی 27 اور عظمت اللہ عمرزئی 26 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    بھارتی ٹیم نے مقررہ ہدف 22.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری بھی حاصل کرلی ۔

    بھارت کی جانب سے کپتان شبھمن گل نے سب سے زیادہ 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کے ایل راہول 39 اور ایشان کشن 34 رنز بنا سکے ۔

    افغانستان کی جانب سے راشد خان اور ضیاالرحمان نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    Next Article بنوں: زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

    اکتوبر 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.