Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان کا مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم
    اہم خبریں جون 14, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا امکان، پاکستان کا مذاکرات کے آخری مرحلے کا خیرمقدم

    Facebook Twitter Email
    Pakistan welcomes final stage of US-Iran talks as peace deal expected today
    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکا۔ایران معاہدہ آج متوقع
    Share
    Facebook Twitter Email

    دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

    اسلام آباد: بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور فریقین کے درمیان ممکنہ معاہدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے ۔

    رپورٹس کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اس حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا ۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق اگر معاہدہ طے پا جاتا ہے تو اس سے نہ صرف خطے میں کشیدگی میں کمی آئے گی بلکہ عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ تاہم معاہدے کی حتمی تفصیلات اور اس کے باضابطہ اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں: زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹوں سمیت چار افراد جاں بحق
    Next Article ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.