Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب
    اہم خبریں جون 15, 2026

    پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرنے کیلئے سندھ اور پنجاب اسمبلیوں کے بجٹ اجلاس طلب کر لیے گئے۔

    پنجاب اسمبلی کا 43 واں بجٹ اجلاس 16 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا.

    پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔

    اجلاس میں آئندہ مالی سال کا اہم بجٹ پیش کیا جائے گا جس میں ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری اخراجات کے نئے اہداف مقرر کیے جائیں گے۔

    پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

    دوسری جانب سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس بدھ کے روز شام 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایوان میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔

    بجٹ اجلاس سے قبل سندھ کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا جس میں بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔

    ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس تقریباً پانچ روز تک جاری رہنے کا امکان ہے.

    ایوان میں ضمنی بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ آئندہ ہفتے سندھ بجٹ کی منظوری متوقع ہے۔

    بجٹ اجلاس پاکستان بجٹ پاکستان معیشت پنجاب اسمبلی اجلاس پنجاب بجٹ 2026 ترقیاتی منصوبے سرکاری اخراجات سندھ اسمبلی اجلاس سندھ بجٹ 2026 صوبائی اسمبلی صوبائی بجٹ ضمنی بجٹ مالی سال 2026-27 کا بجٹ مراد علی شاہ ملک محمد احمد خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
    Next Article ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    Saqib Butt

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.