Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    • اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی
    • باجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک
    • شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، سازشوں کے سامنے نہ جھکنے کا عزم
    • پاک افغان سرحد پر خفیہ کارروائیاں، 29 دہشت گرد ہلاک ہونے کا دعویٰ
    • کراچی میں دہشتگردوں کے حملے میں شہیدرینجرز کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • گورنر فیصل کریم کنڈی کی کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    اہم خبریں

    قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام

    جون 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت پاکستان کی جانب سے زرعی شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

    وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔

    حکومت نے قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی 2025 کی منظوری دے کر جدید اور سائنسی بنیادوں پر زراعت کے فروغ کی راہ ہموار کی۔

    پالیسی ڈھائی سالہ مشاورتی عمل کے بعد سائنسدانوں، کسانوں، صنعت اور متعلقہ اداروں کی مشاورت سے تیار کی گئی.

    پالیسی کا مقصد کسانوں کی مدد، غذائی تحفظ، زرعی پیداوار میں اضافہ، ذمہ دارانہ سرمایہ کاری اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کا فروغ ہے۔

    جدید بائیو ٹیکنالوجی سے فصلوں کی پیداوار بڑھانے، نقصانات کم کرنے اور موسمی چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

    جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مکئی نے پاکستان کے مقررہ حفاظتی اور ریگولیٹری مراحل مکمل کرنے کے بعد منظوری حاصل کی۔

    جدید زرعی ٹیکنالوجی سے پاکستان کی مکئی کی برآمدات موجودہ 288 سے 345 ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔

    قومی زرعی بائیو ٹیکنالوجی پالیسی پر مؤثر عمل درآمد زرعی پیداوار، برآمدات اور کسانوں کی آمدن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    بائیوٹیکنالوجی پاکستان زراعت جی ایم مکئی زراعت زرعی پیداوار زرعی ٹیکنالوجی غذائی تحفظ قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی 2025 کسان مکئی برآمدات وزیراعظم پاکستان وفاقی کابینہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt

    Related Posts

    اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جون 29, 2026

    موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی

    جون 29, 2026

    باجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک

    جون 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام

    جون 29, 2026

    اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جون 29, 2026

    موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی

    جون 29, 2026

    باجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک

    جون 29, 2026

    شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، سازشوں کے سامنے نہ جھکنے کا عزم

    جون 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.