Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ
    • پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ
    • مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب
    • وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا
    • ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم
    • کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج
    • قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ
    پشاور سٹی

    نمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ

    جون 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Health facilities in Pakistan Free medicines stock at drug store for the patients in district headquarters hospital (DHQ) Kasur.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ): رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ارباب عثمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور کی تاریخی نمک منڈی مبینہ طور پر جعلی ادویات کی خرید و فروخت کا ایک بڑا مرکز بن چکی ہے، جہاں سے صوبے کے مختلف اضلاع میں مضر صحت ادویات سپلائی کی جا رہی ہیں۔

    اپنے ایک بیان میں ارباب عثمان نے کہا کہ بعض ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات کے اصل ناموں سے مشابہ نام استعمال کرتے ہوئے مقامی سطح پر ایسی ادویات تیار کی جا رہی ہیں، جن کی پیکنگ بھی اصل مصنوعات سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔

    انہوں نے الزام عائد کیا کہ پشاور کی بعض صنعتی بستیوں میں قائم فارماسیوٹیکل یونٹس میں مبینہ طور پر ایسی ادویات تیار کی جا رہی ہیں، تاہم متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر اور قابل ذکر کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

    ارباب عثمان نے کہا کہ جعلی اور غیر معیاری ادویات نہ صرف عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ ہیں بلکہ یہ ادویات کے شعبے پر عوامی اعتماد کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔

    انہوں نے اخبار خیبر کے توسط سے صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں تین ملزمان اور جرگہ ارکان گرفتار

    جون 25, 2026

    صحافت عصرِ حاضر میں کمرشل ازم کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی

    جون 18, 2026

    پشاور پریس کلب میں صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس کی تقسیم، زبیر الہی کا فلاحی اقدام

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ

    جون 30, 2026

    پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پرعزم ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    جون 30, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم کا اعادہ

    جون 30, 2026

    مسجدالحرام میں آب زمزم اور عرق گلاب سے کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب

    جون 30, 2026

    وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا

    جون 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.