Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی
    اہم خبریں جولائی 5, 2026

    اسلام آباد میں خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کےشہید افسر کے قاتل کو گرفتار کرلیا، آئی جی

    Facebook Twitter Email
    Islamabad IG confirms the arrest of the suspect involved in the murder of Group Captain Asim.
    اسلام آباد پولیس نے قتل کے ملزم کو 9 گھنٹے میں گرفتار کرلیا ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، آئی جی اسلام آباد
    Share
    Facebook Twitter Email

    انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم کے قتل میں ملوث ملزم سعد عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم کو اسلام آباد پولیس نے 9 گھنٹے میں گرفتار کیا ۔

    اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں آئی جی پولیس علی ناصر رضوی نے کہا کہ ملزم خاتون کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا، خاتون بضد تھی کہ میں کسی اور جگہ نہیں جاؤں گی ۔

    انہوں نے کہا کہ ملزم سعد عباسی اور خاتون ایک ساتھ آفس میں کام کرتے تھے، گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید نے خاتون کو ملزم سے بچایا ۔

    آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ آج صبح 11 بجکر 21 منٹ پر پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم کو سعد نامی ملزم نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، یہ کیس ہمارے لیے اہم اور چیلنجنگ تھا، حاضر سروس گروپ کیپٹن کا فائرنگ میں شہید ہونا تشویش ناک بات تھی ۔

    انہوں نے کہا کہ ملزم اور خاتون کھنہ کے علاقے میں رہتے اور ایک ساتھ ڈیوٹی پر آتے تھے، اسلام آباد پولیس نے قتل کے ملزم کو 9 گھنٹے میں گرفتار کرلیا ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈکو شکست، آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی
    Next Article پاکستان سے شکست کے بعد مودی شدید دباؤ میں، پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی، وزیردفاع خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.