Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا
    اہم خبریں جولائی 10, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ’’خیبرپختونخوا اوپن وائی فائی‘‘ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔

    منصوبے کے تحت ابتدائی مرحلے میں پشاور کے سرکاری ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔

    پشاور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے کی تمام سرکاری جامعات اور کالجوں میں بھی مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

    اُن کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں پشاور کے اہم سرکاری مقامات کو اس سہولت سے آراستہ کیا جائے گا۔

    اگلے مرحلے میں ایبٹ آباد، مردان، سوات، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز تک منصوبے کو توسیع دی جائے گی۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا تقریباً 70 سے 80 فیصد ڈیجیٹل گورننس کی جانب بڑھ چکا ہے اور حکومت سرکاری خدمات کو مرحلہ وار پیپر لیس بنانے پر کام کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ نوجوانوں کے لیے روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے اور نوجوانوں کو معاشی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

    ان کے مطابق پاکستان میں ای کامرس کا بڑھتا رجحان خوش آئند ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔

    انٹرنیٹ اوپن وائی فائی ای کامرس پبلک ٹرانسپورٹ پشاور خیبرپختونخوا خیبرپختونخوا حکومت ڈیجیٹل پاکستان ڈیجیٹل گورننس سرکاری جامعات سرکاری ہسپتال کالجز محمد سہیل آفریدی مفت وائی فائی نوجوان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے مختلف علاقوں میں حملوں کے بعد ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری، 5روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    Next Article نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت حکومتی کارکردگی میں بہتری سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
    Saqib Butt

    Related Posts

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.