Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی
    اہم خبریں جولائی 10, 2026

    کرک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج اور نعرہ بازی

    Facebook Twitter Email
    Karak: Tehreek-e-Insaf workers protest against corruption in Khyber Pakhtunkhwa; chant slogans against their own government.
    پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی واک اور بعد ازاں ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے ہی منتخب نمائندوں کے خلاف مبینہ کرپشن پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے صدام چوک سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی واک کیا اور بعد ازاں ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

    کرک (ابرار خٹک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے ہی منتخب نمائندوں کے خلاف مبینہ کرپشن پر صدام چوک سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی واک کیا ، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

    احتجاج کی قیادت پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے گل صاحب خان نے کی، جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں اور شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے گل صاحب خان نے کہا کہ نیب 15 روز کے اندر کرک آکر کیمپ آفس قائم کرے اور مبینہ کرپشن میں ملوث افراد، فرنٹ مینوں اور متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کرے، بصورت دیگر وہ نیب پشاور دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے ۔

    انہوں نے دعویٰ کیا کہ راتوں رات ٹی ایم او کو تبدیل کرکے صبح ٹینڈرز جاری کیے جاتے ہیں، ٹینڈرز من پسند افراد کو دیے جا رہے ہیں،موجودہ انکوائری ڈرامائی ہے اور ایک ہی ایجنسی سے اپنے خلاف انکوائری کرانا قابل قبول نہیں ۔

    انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں سے بھی کرپشن کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی،احتجاجی مظاہرے سے خٹک اتحاد کے صدر مدثر ایوب نے بھی خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کرپشن جاری ہے، بانی پی ٹی آئی کا نعرہ کرپشن کے خلاف تھا لیکن پارٹی کے منتخب نمائندے کرپشن کر رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار
    Next Article حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.