Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ: لاچی ميں طوفانی بارش کے دوران مکان گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 8 خواتین اور ایک بچی زخمی
    اہم خبریں جولائی 13, 2026

    کوہاٹ: لاچی ميں طوفانی بارش کے دوران مکان گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 8 خواتین اور ایک بچی زخمی

    Facebook Twitter Email
    Kohat: 10 people killed, 8 women and a girl injured after house collapses during torrential rain in Lachi
    جاں بحق افراد میں 7 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، مزيد تحقیقات جاری ہیں، ریسکیو
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان گرگیا جس میں 19 افراد دب گئے، 10 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  8 خواتین اور ایک بچی زخمی ہو گئیں ۔

    کوہاٹ( فضل کریم)  ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ادارے نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا، نکالے گئے افراد میں سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 8 خواتین اور ایک بچی زخمی ہو گئیں، جن کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے ۔

    ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ جاں بحق افراد میں 7 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، ایک بچی اور 8 خواتین زخمی ہوگئیں ، مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

    ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ شدید طوفانی بارش کے دوران تقریب میں موجود افراد مکان گرنے سے 19 افراد ملبے تلے دب گئے ۔

    ریسکیو اہلکاروں  اور مقامی افراد نے دو گھنٹوں میں آپریشن مکمل کرکے ملبے تلے دبے افراد کو نکالا، تمام متاثرین کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل لاچی اہسپتال سے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، انتظامیہ نے واقعے کی تفصیلات جمع کرنا شروع کر دیں، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی آئینی عدالت نے پیر سوہاوہ مونال ریسٹورنٹ کو گرانے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا
    Next Article بلوچستان میں آپریشن شعبان کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 83 ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.