Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک 126 افراد جاں بحق، 404 زخمی ہوئے، رپورٹ جاری
    • وارچہ کان کی لیز تنازع، پی ایم ڈی سی نے سرمایہ کاری اور روزگار پر خدشات ظاہر کر دیے
    • بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ
    • بدخشان کے یفتل ضلع میں مظاہرے کے دوران فائرنگ، تین شہری جاں بحق
    • اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا
    • نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک 126 افراد جاں بحق، 404 زخمی ہوئے، رپورٹ جاری
    اہم خبریں

    ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک 126 افراد جاں بحق، 404 زخمی ہوئے، رپورٹ جاری

    اگست 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Report released: Recent rains across the country have so far claimed 126 lives and left 404 people injured
    خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 55 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 26 بچے شامل ہیں، این ڈی ایم اے رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں 26 جون سے یکم اگست تک مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں سے مختلف واقعات میں 126 افراد جاں بحق جبکہ 404 افراد زخمی ہوئے ۔

    اسلام آباد: رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک بھر میں بارشوں سے متعلق مختلف حادثات میں 126 افراد جاں بحق جبکہ 404 افراد زخمی ہوئے ۔

    رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 55 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 26 بچے شامل ہیں جبکہ پنجاب میں 47 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 19 بچے شامل ہیں، جبکہ 295 افراد زخمی ہوئے جن میں 68 بچے بھی شامل ہیں ۔

    این ڈٰ ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ بلوچستان میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بارشوں سے متاثرہ افراد کے لیے 75 ریلیف کیمپ قائم کیے گئے، جبکہ گرمی کی شدت سے نمٹنے کے لیے 333 ہیٹ ویو کیمپس بھی لگائے گئے جہاں 2,203 افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔

    این ڈی ایم اے رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 4 ریسکیو آپریشنز کے ذریعے 9 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا، جبکہ خیبرپختونخوا میں 2 اور سندھ میں 5 افراد کو ریسکیو کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوارچہ کان کی لیز تنازع، پی ایم ڈی سی نے سرمایہ کاری اور روزگار پر خدشات ظاہر کر دیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وارچہ کان کی لیز تنازع، پی ایم ڈی سی نے سرمایہ کاری اور روزگار پر خدشات ظاہر کر دیے

    اگست 2, 2026

    بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ

    اگست 2, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ

    اگست 2, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک 126 افراد جاں بحق، 404 زخمی ہوئے، رپورٹ جاری

    اگست 2, 2026

    وارچہ کان کی لیز تنازع، پی ایم ڈی سی نے سرمایہ کاری اور روزگار پر خدشات ظاہر کر دیے

    اگست 2, 2026

    بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ

    اگست 2, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ

    اگست 2, 2026

    بدخشان کے یفتل ضلع میں مظاہرے کے دوران فائرنگ، تین شہری جاں بحق

    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.