Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    • بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے
    • افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے مسترد
    • بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
    • چترال میں سیلابی صورتحال تشویشناک، دریائے چترال کا بہاؤ متاثر
    • پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    اہم خبریں

    پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم

    اگست 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court stops deportation of two Afghan journalists & orders case decision within two months
    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ نے دو افغان صحافیوں سید احسان اللہ صالحی اور سید منیر احمد افغان کو پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا ہے۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزاروں کے کیس کا دو ماہ کے اندر تعین کیا جائے۔

    پشاور ہائی کورٹ کے مطابق دونوں درخواست گزار قانونی ویزے پر پاکستان آئے تھے اور اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں۔ درخواست گزاروں کے مطابق انہوں نے فرانس میں مستقل رہائش کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔

    عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کے مطابق ان کی درخواستیں فی الحال زیرِ غور ہیں، جبکہ فرانسیسی سفارتخانے نے بھی ان کے کیسز کی تصدیق کی ہے۔

    عدالت کے مطابق وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزاروں کو گرفتاری اور ملک سے بے دخل کیے جانے کا خدشہ ہے، جس کے باعث وہ پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت نہیں کر سکتے۔

    عدالت نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزاروں کو عارضی اجازت فراہم کی جائے تاکہ وہ کیس کے فیصلے تک پاکستان میں قانونی طور پر رہ سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی
    Next Article بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید

    اگست 10, 2026

    بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

    اگست 10, 2026

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید

    اگست 10, 2026

    پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم

    اگست 10, 2026

    بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

    اگست 10, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے مسترد

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.