Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی اور سینیٹ سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور
    • مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج
    • وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا
    • مردان میں پولیس اہلکار نے ہتھکڑیوں میں بند ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
    • وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی
    • وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں اگست 21, 2026

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Joint operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan; 49 terrorists killed.
    آپریشنز خیبر پختونخوا میں بنوں، شمالی وزیرستان، اور کزئی اورخیبر اضلاع اور بلوچستان میں مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور اضلاع میں کئے گئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیاں کی ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب آپریشنز  میں 49 دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان  کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے گزشتہ چند روز کے دوران پولیس کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیاں کیں، اس دوران  49 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کےمطابق بلوچستان میں مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور اضلاع میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جس میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعدادمیں ہتھیار، دھماکہ خیزمواد، ریموٹ ڈیٹونیشن آلات قبضے میں لےکر تلف کردیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر  نے بتایا کہ بنوں، شمالی وزیرستان، اور کزئی اورخیبر اضلاع میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جہاں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سےتعلق رکھنے والے 12 خوارج کو ہلاک کیا گیا، کارروائیوں میں دھماکہ خیز مواد،آئی ای ڈیز،ہتھیار،گولہ بارود اور موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں ۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ کارروائیاں بھارتی پراکسیز، فتنہ الخوارج، فتنۃ الہندوستان کے خاتمے کے لیے جاری بلاتعطل انسدادِ دہشت گردی مہم کا حصہ تھیں ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانےکی کوششوں کو مؤثر انداز میں ناکام بنایا گیا، سکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کے عزم پر ثابت قدم اور غیر متزلزل ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید بتانا ہے کہ علاقے میں موجود کسی بھی دیگربھارتی سرپرستی میں سرگرم خارجی کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہے، ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم جاری رہےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی اور سینیٹ سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی اور سینیٹ سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور

    اگست 20, 2026

    مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج

    اگست 19, 2026

    وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ

    اگست 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026

    قومی اسمبلی اور سینیٹ سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ منظور

    اگست 20, 2026

    مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کا بیان، پاکستان کا امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج

    اگست 19, 2026

    وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک فی لٹر کمی کا فیصلہ

    اگست 19, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.