Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
    • خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات
    • شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید
    • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی او دیگر صوبائی وزرا کے خلاف احتجاج کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
    اہم خبریں ستمبر 9, 2026

    سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

    Facebook Twitter Email
    In Swat, a nine-year-old girl was murdered after being subjected to sexual assault; the alleged suspect has been arrested.
    پوسٹ مارٹم اور دیگر طبی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپر سوات کے علاقے مدین میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 9 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا، اس دردناک واقعے کے بعد پوری وادی میں شدید غم وغصے اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

    تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والی 9 سالہ بچی (مرحوم جمال الدین کی بیٹی) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سر میں گولی ماری گئی، جس سے وہ شدید زخمی ہوئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی مدین پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کو سول ہسپتال مدین منتقل کیا، جہاں پوسٹ مارٹم اور دیگر طبی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

    پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل کے شائبے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش جاری ہے اور واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026

    بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات

    ستمبر 9, 2026

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

    ستمبر 9, 2026

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026

    بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات

    ستمبر 9, 2026

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.