Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات
    • ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل
    • بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
    • لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط
    • منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    اہم خبریں ستمبر 29, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد واپس پہنچے۔

    دورے کے دوران نائب وزیراعظم نے وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح سرگرمیوں میں شرکت کی۔

    انہوں نے مختلف ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاسوں میں شرکت کی.

    نائب وزیراعظم نے اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے کونسل کے 27ویں غیر رسمی اجلاس کی صدارت بھی کی۔

    انہوں نے مصنوعی ذہانت اور وبائی امراض سے نمٹنے کی تیاری سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاسوں سے بھی خطاب کیا۔

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے فلسطین اور جموں و کشمیر کے بارے میں پاکستان کے اصولی مؤقف کا اعادہ کیا۔

    محمد اسحاق ڈار نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

    81واں اجلاس اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم اقتصادی تعاون تنظیم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی پاکستان جموں و کشمیر دفتر خارجہ علاقائی امن فلسطین نائب وزیراعظم نیویارک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Next Article جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    Saqib Butt

    Related Posts

    جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    ستمبر 29, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ستمبر 29, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    ستمبر 29, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    ستمبر 29, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ستمبر 29, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.