Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
    • وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری
    • پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا
    • پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
    • پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم اجلاس میں فیصلہ آج متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
    اہم خبریں اکتوبر 1, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    Facebook Twitter Email
    2027 Cricket World Cup schedule announced; Pakistan and India placed in the same group.
    میگا ایونٹ 2اکتوبر سے 21 نومبر تک جنوبی افریقہ،زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا، پاک بھارت میچ 10اکتوبر کو ہو گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 10 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شامل 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیم ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل ہیں ۔

    گروپ اے میں، پاکستان، بھارت، افغانستان، آسٹریلیا، زمبابوے اور کوالیفائر اے شامل ہیں، اسی طرح گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلادیش، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں ۔

    میگا ایونٹ 2اکتوبر سے 21 نومبر تک جنوبی افریقہ،زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا، پاک بھارت میچ 10اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنا دی،اعلامیہ جاری

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا 29 ستمبر کو ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.