Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ
    • عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے پر بلا جھجھک طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    اہم خبریں اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ: چارسدہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی سہولیات کی عدم دستیابی کی شکایات سامنے آئی ہیں.

    چارسدہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین بھی خراب ہے۔

    مریض کے لواحقین کے مطابق ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی معائنے کی سہولت متاثر ہونا تشویشناک ہے۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی میں مریض کا بلڈ پریشر چیک کرنے کے لیے بنیادی بی پی مانیٹر تک دستیاب نہیں۔

    بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین خراب ہونے کے باعث مریض کا بی پی چیک کیے بغیر ہی علاج شروع کیا گیا۔

    شہریوں کے مطابق ہسپتال میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی سمیت جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے صرف دعوے کیے جاتے ہیں۔

    چارسدہ ہسپتال کی حالت زار خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں پر سوالیہ نشان ہے۔

    ایم آر آئی ایمرجنسی وارڈ بلڈ پریشر مشین بنیادی طبی سہولیات بی پی مانیٹر چارسدہ چارسدہ ہسپتال خیبرپختونخوا سی ٹی سکین صحت کی سہولیات طبی سہولیات مریض ہسپتال کی ایمرجنسی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اکتوبر 2, 2026

    قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    اکتوبر 2, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

    اکتوبر 2, 2026

    قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.