Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری
    • چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    • بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان
    • کوئٹہ: پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹس شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
    اہم خبریں اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ بچوں کو سائبر خطرات اور انٹرنیٹ کے مضر اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے عالمی سطح پر قوانین بنانے کی ضرورت ہے۔

    اسلام آباد میں ’’(SAFE SCROLL) نیشنل پالیسی ڈائیلاگ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ دنیا بھر میں بچوں کا آئی ٹی کے شعبے سے لگاؤ مسلسل بڑھ رہا ہے اور کم عمر بچے بھی اس شعبے میں بڑے بڑے کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔

    شزہ فاطمہ نے کہا کہ سائبر خطرات سے نمٹنے کے لیے قانون سازی کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول کو بھی بہتر بنانا ہوگا۔

    حکومت ملک میں سائبر مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور دیگر حکومتی ادارے سائبر آگاہی اور تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ والدین اور معاشرے کو بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا ہوگا تاکہ وہ ڈیجیٹل دنیا کے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سائبر خطرات سے بھی محفوظ رہ سکیں۔

    SAFE SCROLL انٹرنیٹ کے مضر اثرات بچوں کی آن لائن حفاظت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے ڈیجیٹل آگاہی سائبر خطرات سائبر سکیورٹی سیف اسکرول شزہ فاطمہ خواجہ عالمی قوانین نیشنل پالیسی ڈائیلاگ وفاقی وزیر آئی ٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
    Next Article چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.