Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری
    • چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    • بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان
    • کوئٹہ: پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹس شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت مشاورتی کونسل اور سیکیورٹی سے متعلق الگ الگ اجلاس
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری
    اہم خبریں اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو وزیرِ مملکت و چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے بریفنگ دی۔

    یہ بریفنگ پاکستان کے ورچوئل اثاثہ جات کے ریگولیٹری فریم ورک، ڈیجیٹل فنانس اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق تھی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ کے بعد صرف پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ کر دیے گئے ہیں.

    ورچوئل اثاثوں سے متعلق دس سرگرمیوں کے لیے جامع لائسنسنگ فریم ورک بھی تیار کیا گیا ہے۔

    اتھارٹی کے اہم اہداف بجٹ کے آٹھ فیصد سے بھی کم اخراجات میں حاصل کیے گئے.

    مصنوعی ذہانت کو ریگولیٹری نظام کا بنیادی حصہ بنایا گیا ہے۔

    بلال بن ثاقب نے وزیراعظم اور کابینہ کو بتایا کہ پاکستان میں جدید مالیاتی نظام کی تشکیل کے لیے ٹوکنائزیشن پر کام جاری ہے.

    ٹوکنائزیشن میں خودمختار قرضوں، یورو بانڈز اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کی ٹوکنائزیشن بھی شامل ہے۔

    سرحد پار ادائیگیوں کے جدید نظام اور ڈیجیٹل فنانس کے آزمائشی منصوبوں پر بھی پیش رفت جاری ہے۔

    بریفنگ میں عالمی مالیاتی نظام کی بدلتی سمت اور بلاک چین کے کردار پر روشنی ڈالی گئی.

    بتایا گیا کہ پاکستان اقوام متحدہ میں ٹوکنائزڈ فنانس سے متعلق عالمی مکالمے میں شرکت کے ذریعے عالمی ڈیجیٹل مالیاتی نظام کی اگلی نسل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

    اسلام آباد بلاک چین بلال بن ثاقب پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی ٹوکنائزیشن ڈیجیٹل فنانس سرحد پار ادائیگیاں شہباز شریف لائسنسنگ فریم ورک مالیاتی نظام مصنوعی ذہانت نیا پاکستان سرٹیفکیٹس ورچوئل اثاثہ جات یورو بانڈز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    Saqib Butt

    Related Posts

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.