Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    حکومت اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کے پی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں و افسران کے لیے ریلیف پیکج میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی پولیس میں کانسٹیبل سے انسپکٹر تک معاوضہ شہدا پیکج ایک کروڑ 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ 70 لاکھ روپےکردیا گیا ہے۔

    ڈی ایس پی اور اے ایس پی رینک کے شہدا کا معاوضہ ایک کروڑ 60 لاکھ روپے سے بڑھاکر ڈھائی کروڑ روپےکر دیا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ گریڈ 19 اور 18 کے شہدا کا معاوضہ 3کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔

    گریڈ 20 اور زائد کے شہدا کا معاوضہ ساڑھے تین کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔

    گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ دوران ڈیوٹی زخمی اہلکاروں کا پیکج ایک لاکھ سے بڑھاکر 15 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔

    مستقل معذوری پر 50 لاکھ روپے دینے کی منظوری بھی دیدی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کانسٹیبل سے انسپکٹر تک شہدا کے ورثا کو 5 مرلہ پلاٹ کی جگہ ایک کروڑ 80 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

    گریڈ 20 اور زائد کے پولیس شہدا کے ورثا کو پلاٹ کی جگہ 7 کروڑ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    گورنر کے پی نے کہا کہ اہلکاروں کے والدین یا بہن بھائیوں کی وفات پر 30 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی۔

    پولیس ریلیف پیکج پولیس شہدا پیکج پولیس شہدا معاوضہ پولیس مالی امداد پولیس ویلفیئر خیبر پختونخوا پولیس خیبر پختونخوا خبریں زخمی پولیس اہلکار شہدا کے لواحقین فیصل کریم کنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    اکتوبر 16, 2026

    صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل

    اکتوبر 16, 2026

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.