Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی
    • گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
    • بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل
    • بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت
    • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت
    بلوچستان اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات، ملک بھر سے بڑی تعداد میں ہندو یاتریوں نے شرکت کی۔

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی خصوصی پوجا مذہبی عقیدت و احترام سے ادا کی گئی۔

    نوراتری کے موقع پر ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات میں سینکڑوں پیدل یاتریوں سمیت بڑی تعداد میں ہندو برادری نے شرکت کی۔

    حکومت بلوچستان کے خصوصی تعاون سے ہنگلاج ماتا استھان میں یاتریوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔

    حکومت بلوچستان کی جانب سے پہلی مرتبہ صوبے کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کو تقریبات کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا گیا۔

    اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری نے ہنگلاج ماتا استھان میں انتظامات کی نگرانی اور یاتریوں کو سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا۔

    سینیٹر دنیش کمار نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی حکومت کے تعاون کی تعریف کی۔

    سینیٹر دنیش کمار کا کہنا تھا کہ ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات کے انتظامات بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی بہترین مثال ہیں۔

    دنیش کمار نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور مذہبی شعائر کا احترام باہمی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اہم ہے۔

    ہندو برادری اور یاتریوں نے ہنگلاج ماتا استھان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    یاتریوں کی جانب سے حکومت بلوچستان، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

    بہترین انتظامات اور سہولیات کی فراہمی سے یاتریوں کو مذہبی رسومات پُرامن اور باوقار انداز میں ادا کرنے میں مدد ملی۔

    بلوچستان بین المذاہب ہم آہنگی درگا اشٹمی سینیٹر دنیش کمار کشش چوہدری مذہبی رواداری میر سرفراز بگٹی نوراتری ہندو یاتری ہنگلاج ماتا استھان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    Next Article پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل
    Saqib Butt

    Related Posts

    وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اکتوبر 19, 2026

    گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

    اکتوبر 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اکتوبر 19, 2026

    گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

    اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.