Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل
    ترقی اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی تعمیر کو مکمل کر لیا۔

    انڈر پاس کو ریکروٹ ماجد نواز شہید کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

    اس منصوبے کو پاک فوج نے مقامی افراد کی خواہش پے نوشہرہ میں ٹریفک کی روانی اور آمدورفت کو بہتر بنانے کے لیے تعمیر کیا-

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ اور خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے محبت اور خدمت کے تحفے کے طور پر تعمیر کیے گئے اس انڈر پاس کا افتتاح کمانڈر پشاور کور نے کیا۔

    انڈر پاس کی تکمیل سے نوشہرہ میں چوبیس گھنٹے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

    اس منصوبے سے شہریوں کی آمدورفت میں آسانی پیدا کرنے اور زمینی رابطوں کو مؤثر بنانے میں مدد ملے گی۔

    منصوبے کے تحت بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے 100 کے وی اے کا متبادل جنریٹر بھی نصب کیا گیا ہے۔

    100 کے وی اے جنریٹر انڈر پاس منصوبہ پاک فوج خیبر پختونخوا کمانڈر پشاور کور ماجد نواز شہید نوشہرہ انڈر پاس نوشہرہ ٹریفک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت
    Next Article بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.