Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت
    بلوچستان اکتوبر 19, 2026

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات، ملک بھر سے بڑی تعداد میں ہندو یاتریوں نے شرکت کی۔

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی خصوصی پوجا مذہبی عقیدت و احترام سے ادا کی گئی۔

    نوراتری کے موقع پر ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات میں سینکڑوں پیدل یاتریوں سمیت بڑی تعداد میں ہندو برادری نے شرکت کی۔

    حکومت بلوچستان کے خصوصی تعاون سے ہنگلاج ماتا استھان میں یاتریوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔

    حکومت بلوچستان کی جانب سے پہلی مرتبہ صوبے کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کو تقریبات کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا گیا۔

    اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری نے ہنگلاج ماتا استھان میں انتظامات کی نگرانی اور یاتریوں کو سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا۔

    سینیٹر دنیش کمار نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی حکومت کے تعاون کی تعریف کی۔

    سینیٹر دنیش کمار کا کہنا تھا کہ ہنگلاج ماتا استھان میں مذہبی تقریبات کے انتظامات بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی بہترین مثال ہیں۔

    دنیش کمار نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا تحفظ اور مذہبی شعائر کا احترام باہمی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اہم ہے۔

    ہندو برادری اور یاتریوں نے ہنگلاج ماتا استھان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    یاتریوں کی جانب سے حکومت بلوچستان، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

    بہترین انتظامات اور سہولیات کی فراہمی سے یاتریوں کو مذہبی رسومات پُرامن اور باوقار انداز میں ادا کرنے میں مدد ملی۔

    بلوچستان بین المذاہب ہم آہنگی درگا اشٹمی سینیٹر دنیش کمار کشش چوہدری مذہبی رواداری میر سرفراز بگٹی نوراتری ہندو یاتری ہنگلاج ماتا استھان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    Next Article پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.