Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری
    • دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس
    • آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیرمیں فسادی جتھے کے پرتشدد واقعات جاری، شواہد ایک بار پھر منظرعام پر
    • وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
    • سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری
    • پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس
    حکومت اکتوبر 29, 2026

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت دیر کالونی سکول حادثے کی انکوائری رپورٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔

    اجلاس میں مشیر تعلیم عامر عبداللہ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم عرفان، سیکرٹری تعلیم عنایت اللہ وسیم اور انکوائری کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔

    انکوائری کمیٹی نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو دیر کالونی سکول حادثے کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی کو حادثے کی وجوہات، متعلقہ افسران کے بیانات، محکموں کی ذمہ داریوں، انکوائری کمیٹی کے نتائج اور سفارشات پر بریفنگ دی گئی۔

    انکوائری رپورٹ میں سکول کی عمارت کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال پر سکول مالک کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔

    انکوائری رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی جانب سے غفلت برتنے کے حوالے سے بھی گورنر فیصل کریم کنڈی کو آگاہ کیا گیا۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ انکوائری رپورٹ کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ قانون سے مشاورت کی جائے۔

    انہوں نے کہا کہ دیر کالونی سکول حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
    Next Article لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026

    آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 29, 2026

    آزاد کشمیرمیں فسادی جتھے کے پرتشدد واقعات جاری، شواہد ایک بار پھر منظرعام پر

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.