Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    • اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان
    • پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش
    • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم
    • پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    • طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان
    • قومی پیغام امن کمیٹی کا اعلامیہ: خودکش حملے حرام اور بے گناہوں کا قتل ناجائز ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    باہمی تعاون اکتوبر 29, 2026

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور چین کی کسٹمز انتظامیہ کے درمیان سوست-خنجراب سرحد پر زرعی اور متعلقہ مصنوعات کے لیے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس پر دونوں ممالک نے دستخط بھی کردیے ہیں۔

    اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈکوارٹرز میں معاہدے پر دستخط کی آن لائن تقریب منعقد ہوئی.

    یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کو سہل بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

    پاکستانی وفد کی سربراہی ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ نے کی.

    دیگر ارکان میں چیف کلکٹر کسٹمز پشاور، کلکٹر کسٹمز گلگت بلتستان، محکمہ تحفظ نباتات، نیفسا، پاکستان سنگل ونڈو اور وزارت تجارت کے نمائندگان شامل تھے۔

    چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر اراکین میں شامل تھے۔

    چینی وفد کی سربراہی ارومچی کسٹمز کی ڈپٹی ہیڈ اور تاشقورغان کسٹمز کی ڈائریکٹر لی چنگوا نے کی۔

    معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی طور پر متفقہ فہرست میں شامل زرعی مصنوعات کی تجارت کے لیے گرین چینل قائم کرنا ہے۔

    اس انتظام کے تحت پاکستان اور چین کی کسٹمز انتظامیہ اہل کھیپوں کی ترجیحی بنیاد پر پراسیسنگ اور جانچ یقینی بنائے گی۔

    کسٹمز نگرانی کو مؤثر بنانے کے لیے خطرات کی بنیاد پر کنٹرولز نافذ کیے جائیں گے۔

    معاہدے میں دونوں ممالک کی کسٹمز انتظامیہ کے درمیان معلومات اور خطرات سے متعلق انتباہات کے تبادلے کو مزید مؤثر بنانے کی شق بھی شامل ہے۔

    زرعی تجارت میں وقت کی اہمیت کے پیش نظر معاہدے کے تحت جلد خراب ہونے والی اشیا پر مشتمل کھیپوں کو ترجیحی بنیاد پر نمٹانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    اکتوبر 28, 2026

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    قومی پیغام امن کمیٹی کا اعلامیہ: خودکش حملے حرام اور بے گناہوں کا قتل ناجائز ہے

    اکتوبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026

    اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان

    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش

    اکتوبر 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.