Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
    • سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری
    • پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    • اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان
    • پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش
    • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم
    • پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان
    خیبرپختونخوا اکتوبر 29, 2026

    اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان

    Facebook Twitter Email
    Governor Faisal Karim Kundi's blunt announcement against occupation mafia and encroachment in Khyber Pakhtunkhwa
    مفتی محمود مرکز کی حیثیت پر متعلقہ انتظامیہ فیصلہ کرے گی، گورنر خیبر پختونخوا
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ میں کسی کی سفارش نہیں کرتا، اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،مفتی محمود مرکز کی حیثیت پر متعلقہ انتظامیہ فیصلہ کرے گی ۔

    پشاور: اپنے ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو تجاوزات پر قابض ہیں انہیں جانا پڑے گا، میں کسی کی سفارش نہیں کرتا، اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ۔

    گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مفتی محمود مرکز کے حوالے سے مشیر اطلاعات نے کل بھی کہا ہے کہ جن افراد نے تجاوزات پر قبضہ کر رکھا ہے وہ خالی کر دیں، مفتی محمود مرکز کی حیثیت پر متعلقہ انتظامیہ فیصلہ کرے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ جو لوگ انصاف اور دین کا سبق دیتے ہوں اور خود قبضہ مافیا بن گئے ہوں تو وہ باقی لوگوں کو کیا سبق دیں گے، حکمران مثال ہوتے ہیں، اگر عالم دین خود قبضہ مافیا ہوں اور پھر بولیں کہ چوری اور سینہ زوری تو یہ درست نہیں ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ تجاوزات کے حوالے سے جو بھی معاملات ہیں، متعلقہ محکمہ انہیں شفاف طریقے سے دیکھ رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش
    Next Article پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری

    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش

    اکتوبر 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    اکتوبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 29, 2026

    سرکلر روڈ پر درجنوں غیر قانونی تعمیرات مسمار، پشاور میں رات کو بھی انسدادِ تجاوزات آپریشن جاری

    اکتوبر 29, 2026

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026

    اگر میرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے ،گورنر فیصل کریم کنڈی کا دو ٹوک اعلان

    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.