Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    • پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    کھیل اکتوبر 30, 2026

    ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated India in the Hong Kong Sixes.
    قومی ٹیم نے بھارت کا 89 رنز کا ہدف 3.5 اوورز میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 4 وکٹوں سے ہرادیا، پاکستان نے بھارت کا 89 رنز کا ہدف 3.5 اوورز میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    ہانگ کانگ: مشن روڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں پاکستان کے کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    بھارتی ٹیم نے مقررہ 6 اوورز میں 88 رنز سکور کئے،بھارت کی جانب سے ششانک سنگھ نے 11 گیندوں پر 40 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے ۔

    پاکستان کی جانب سے عبدالصمد نے ایک اوور میں 10 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ احمد دانیال اور محمد شہزاد نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے ٹارگٹ 3.5 اوورز میں ہی حاصل کرلیا، پاکستان کی جانب سے اوپننگ بیٹر خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر 2 چوکوں اور 5 چھکوں کی بدولت 41 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی جبکہ کپتان عباس آفریدی نے 35 رنز سکور کئے ۔

    قومی ٹیم کے بیٹر عبد الصمد اور عرفان خان بالترتیب 7 اور 6 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا

    اکتوبر 29, 2026

    سہ ملکی سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دیدی، انگلینڈ سیریز کے فائنل کی دوڑ سے باہر

    اکتوبر 27, 2026

    شاداب خان کی طوفانی اننگز! پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    اکتوبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

    اکتوبر 30, 2026

    پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.