Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    • ایبٹ آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
    • کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
    • نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر خیبر نیٹ ورک کیوان حامد راجہ اور خودمختار ساوی کی صدر مریم کیوان کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا
    خاص خبریں نومبر 6, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Governor announces launch of direct air service from Peshawar to Lahore
    یومِ اقبال کے موقع پر پشاور سے لاہور کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز ہوگا، سائوتھ ایئر ویز کے تعاون سے پشاور اور لاہور کے درمیان فضائی رابطہ بحال کیا جا رہا ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، گورنر فیصل کریم کنڈی نے 9 نومبر سے پشاورسے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یومِ اقبال کے موقع پر پشاور سے لاہور کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز ہوگا، سائوتھ ایئر ویز کے تعاون سے پشاور اور لاہور کے درمیان فضائی رابطہ بحال کیا جا رہا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے لاہور کا سفر تقریبا 50 منٹ سے ایک گھنٹے میں طے ہوگا، ابتدائی طور پر پشاور، لاہور روٹ پر ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی، پشاور سے لاہور کیلئے پہلی پرواز 9 نومبر کو تقریباً دوپہر ایک بجے روانہ ہوگی ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لاہور میں مقیم خیبرپختونخوا کے شہریوں، کاروباری افراد اور ملازمین کو سفری سہولت میسر آئے گی، پشاور سے کوئٹہ کیلئے براہِ راست فضائی سروس کامیابی سے جاری ہے، پشاور، لاہور فضائی سروس کی پروازوں کی تعداد میں مستقبل میں اضافہ کیا جائے گا ۔

    گورنر کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان، چترال اور پاراچنار کیلئے بھی فضائی رابطہ کاری کے امکانات پر کام جاری ہے، صوبے کے مختلف علاقوں کو فضائی رابطوں کے ذریعے منسلک کرنے کیلئے مزید اقدامات کریں گے، پشاور کو ایک بار پھر پھولوں کا شہر بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

    نومبر 6, 2026

    ایبٹ آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

    نومبر 6, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

    نومبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا

    نومبر 6, 2026

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

    نومبر 6, 2026

    ایبٹ آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

    نومبر 6, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

    نومبر 5, 2026

    کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.