Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،وزیراعظم شہبازشریف
    خاص خبریں نومبر 5, 2026

    کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،وزیراعظم شہبازشریف

    Facebook Twitter Email
    Inauguration of the Kashmir Chowk Underpass project: No effort should be spared in beautifying Islamabad, says Prime Minister Shehbaz Sharif.
    کشمیر چوک منصوبے کے تحت 6 ہزار 340 نئے درخت لگائے گئے ہیں جبکہ منصوبے کے اطراف کشمیر کی مناسبت سے دو خوبصورت مونومنٹس بھی تعمیر کیے گئے ہیں، بریفنگ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کردیا، تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اگلے سال ایس سی او کانفرنس ہونے جا رہی ہے، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کشمیر چوک انڈرپاس منصوبہ صرف 27 روز میں مکمل کیا گیا، محسن نقوی کو مبارکباد دیتا ہوں، اپنے سیاسی کیریئر میں اتنی برق رفتاری سے کوئی منصوبہ مکمل ہوتا نہیں دیکھا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ منصوبہ محض 500 میٹر کا انڈرپاس نہیں بلکہ 4 کلومیٹر سڑکوں کا نیٹ ورک ہے، انڈرپاس منصوبہ ایک ارب 45 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے، منصوبے کی تکمیل ایس سی او کانفرنس اور دیگر اہم تقریبات کے لیے ہماری تیاریوں کا عملی ثبوت ہے ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شہر کی خوبصورتی اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا ہماری ذمہ داری ہے، منصوبہ تخمینہ لاگت سے تقریباً ڈھائی فیصد کم قیمت پر ای پیڈز کے ذریعے ٹھیکے پر دیا گیا، ملک کی شبانہ روز خدمت کے لیے اسی جذبے کے ساتھ ایک ٹیم بن کر کام کرنا ہے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ اگلے سال شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ہونے جا رہی ہے، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔

    اسموقع پر وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کشمیر چوک منصوبے کے تحت 6 ہزار 340 نئے درخت لگائے گئے ہیں جبکہ منصوبے کے اطراف کشمیر کی مناسبت سے دو خوبصورت مونومنٹس بھی تعمیر کیے گئے ہیں ۔

    اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کشمیر چوک انڈرپاس کا منصوبہ معیاری کام کے ساتھ 27 روز میں مکمل کیا گیا، وزیراعظم نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملے پر مکمل تعاون اور حمایت کی ۔

    محسن نقوی نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی جے آئی ٹی رپورٹ کی منظوری دے دی ہے، اربوں روپے مالیت کی ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کی جائیداد سی ڈی اے کو واپس ملی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
    Next Article حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.