Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق
    • ایبٹ آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
    • کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    باہمی تعاون نومبر 6, 2026

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

    وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان 2030 تک 10 لاکھ اے آئی ماہرین تیار کرنے اور 7 نئے اے آئی مراکز قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

    اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ اور روس کی یونیورسٹی آف ورلڈ سویلائزیشنز کے اشتراک سے پاک روس آئی ٹی تعاون پر اعلیٰ سطح کا ویبینار منعقد ہوا۔

    اس ویبینار کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کی۔

    ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتیں اور روس کی سائنسی و انجینئرنگ مہارت ایک دوسرے کے لیے معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔

    اڑان پاکستان میں ای پاکستان معاشی تبدیلی کا اہم ستون ہے۔

    2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

    اجلاس میں مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹرز، سائبر سکیورٹی، کوانٹم کمپیوٹنگ اور جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی میں مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    شرکاء نے مشترکہ ٹیکنالوجی مصنوعات، پائلٹ منصوبوں اور پاکستانی و روسی کمپنیوں کے درمیان کاروباری روابط بڑھانے کی تجاویز پیش کیں۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک روس ٹیکنالوجی تعاون سے مشترکہ مصنوعات، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

    دونوں ممالک کی آئی ٹی صنعتوں کو عالمی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا
    Saqib Butt

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا

    نومبر 6, 2026

    کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح، اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا نے پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کرديا

    نومبر 6, 2026

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق

    نومبر 6, 2026

    ایبٹ آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

    نومبر 6, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.