Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ضلع خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج
    • راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے
    • اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت
    • بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل
    • افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    • آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج
    خاص خبریں نومبر 9, 2026

    ضلع خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج

    Facebook Twitter Email
    A mysterious illness has broken out in Khyber District; five children from the same family have died, and two are undergoing treatment.
    متاثرہ گاؤں میں میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور مزید ممکنہ کیسز کا جائزہ لیا جائے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقے قاضیانو کلے ذخہ خیل میں پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں پشاور منتقل کیا گیا ۔

    لنڈیکوتل: ڈاکٹرز کے مطابق  ایک ہی خاندان کے سات بچے پراسرار بیماری سے متاثر ہوئے، دو بچے تاحال ایچ ایم سی پشاور میں زیرِ علاج ہیں، ایچ ایم سی پشاور میں زیرِ علاج دونوں بچوں کی حالت مستحکم ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر خیبر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل نے ایچ ایم سی پشاور کا دورہ کیا انہوں نے زیرِ علاج بچوں کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے طبی صورتحال پر بریفنگ لی ۔

    ڈاکٹرز نے بتایا کہ بچوں کے ابتدائی طبی ٹیسٹوں میں کیلشیم، میگنیشیم اور پی ٹی اور آئی این آر نارمل ہے جب کہ  بیماری کی اصل وجوہات معلوم کرنے کے لیے بلڈ کلچر اور سی ٹی سکین برین تجویز کی ہے ۔

    دوسری جانب متاثرہ گاؤں میں میڈیکل ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور مزید ممکنہ کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، پانچ بچوں کی اموات کی وجوہات تاحال سامنے نہ آ سکیں، دو بچوں کا علاج جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ضلع خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج

    نومبر 9, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.