Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے
    • اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت
    • بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل
    • افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    • آج مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: بنوں میں گورنر راج کے بعد انتظامی سرگرمیاں تیز، شہریوں کا اقدامات پر اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے
    قومی خبریں نومبر 9, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    Facebook Twitter Email
    Play has concluded on the first day of the Rawalpindi Test; Pakistan have scored 281 runs for the loss of 5 wickets in their first innings against Sri Lanka.
    پہلےدن خراب روشنی کے باعث کھیل وقت سے پہلےختم ہوگیا اور 67.2 اوورز کا کھیل ہوسکا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنالیے، کم روشنی کے باعث پہلے روز صرف 67.2 اوورز کا کھیل ہوا ۔

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے طیب عارف شاندار نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد 57 رنز پر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان بابر اعظم 50 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئے، ڈیبیو کرنے والے محمد طہٰ بھی نصف سنچری بنانے کے بعد 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ سلمان آغا 16 رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔

    سعود شکیل نے بھی نصف سنچری بنائی اور 57 ربنا کر ناٹ آؤٹ ہیں، ان کا ساتھ دینے کے لیے غازی غور 7 رنز بنا کر  وکٹ پر موجود ہیں ، پہلےدن خراب روشنی کے باعث کھیل وقت سے پہلےختم ہوگیا اور 67.2 اوورز کا کھیل ہوسکا ۔

    سری لنکا کی جانب سے اسیتھا فرنانڈو نے 2 وکٹیں حاصل کیں، دلشن مدوشناکا، ملان رتنائیکے اور سونل ڈینوشا نے ایک ایک وکٹ لی، پاکستان کی جانب سے4 کھلاڑیوں نے اس ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، تین روز تک ثقافت، کھیل اور تفریح کے رنگ

    نومبر 9, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری

    نومبر 8, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت

    نومبر 9, 2026

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.