Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    فیچرڈ نومبر 21, 2026

    بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

    Facebook Twitter Email
    Those who kill the innocent cannot conceal their crimes in the name of respecting the dead.
    بے گناہوں کے قاتل اپنے لیے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے مقتولین کے حقِ زندگی اور ان کے خاندانوں کے حقوق کو کیسے نظرانداز کر سکتے ہیں؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    فتنه خوارج ٹی ٹی پی کی جانب سے میتوں کی حرمت کا معاملہ اٹھانے سے قبل سوال هے کہ آج لاشوں کے احترام کی بات کرنے والوں کو زندہ انسانوں کی حرمت کیوں یاد نہیں آتی؟ مساجد، مزارات، بازاروں اور تعلیمی اداروں میں خونریزی کرنے والے کس اخلاقی حیثیت سے انسانی احترام کا درس دیتے ہیں؟ مسلمانوں کا خون بہانا، سر قلم کرنا اور ان کی ویڈیوز جاری کرنا انسانیت کی خدمت نہیں بلکہ سفاکی کا اظہار ہے ۔

    کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے سر قلم کرنے کی ویڈیوز جاری کیے جانے کی خبرين موجود ہیں، جبکہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مقتولین کے سروں سے فٹبال کھیلنے کى تصاوير موجود ہيں، ایسے سنگین جرائم کا حساب دیے بغیر انسانی حرمت کے علم بردار بننا کھلا تضاد ہے، دہشت گردی کے متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ کو پروپیگنڈے سے مٹایا نہیں جا سکتا ۔

    اسلام میں میت کی بے حرمتی حرام اور بے گناہ انسان کا قتل عظیم جرم ہے، انسانی جان اور میت، دونوں کی حرمت لازم ہے، میت کے احترام کا حوالہ دے کر دہشت گردون کے جرائم معاف نہیں ہو جاتے۔ بے گناہوں کے قاتل اپنے لیے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے مقتولین کے حقِ زندگی اور ان کے خاندانوں کے حقوق کو کیسے نظرانداز کر سکتے ہیں؟

    پاکستان کی عوام مسلح افواج اور سلامتی کے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی بھرپور تائید و حمایت کرتے هين پاكستان كى عوام كا مؤقف ہے کہ پاکستانی افواج اور سلامتی کے ادارے دشمن کے ساتھ بھی اسلامی اقدار، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ اصولوں کے مطابق برتاؤ کرتے ہیں ۔

    ان اداروں کی قربانیوں کو دہشت گرد تنظیم کی الزام تراشی سے داغ دار کرنے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ کسی مخصوص واقعے کا فیصلہ قابلِ تصدیق شواہد سے ہوگا، دہشت گردوں کے دعووں سے نہیں ۔

    ٹی ٹی پی پہلے بے گناہوں کا قتل بند کرے، مسلح تشدد ترک کرے اور اپنے جرائم کے لیے جواب دہ ہو، پاکستان کے عوام، علماء اور مشائخ دہشت گردی کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی مسلح افواج اور سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میتوں کی حرمت کا نعرہ زندہ انسانوں کے قاتلوں کو بری الذمہ نہیں کر سکتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

    نومبر 21, 2026

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.