Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    • حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
    • میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
    • جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد
    • کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
    • بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی
    ترقی نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری پاکستانی ڈیجیٹل شعبہ میں تیز رفتار ترقی اور مؤثر حکومتی اقدامات کا واضح ثبوت ہے۔

    انہوں نے کہا آن لائن حکومتی خدمات کے شعبہ میں 20 فیصد بہتری رہی جس کا سکور 0.8422 رہا۔

    وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر دوسرے نمبر پر رہا، تاہم بہتری کی سب سے نمایاں شرح اسی شعبہ میں ریکارڈ کی گئی۔

    ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے خصوصی طور پر ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کو اصلاحات کی جانب ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔

    وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کیلئے ڈیجی سکلز، سیمی کنڈکٹر ڈیزائن اور اے آئی کی تربیت جیسے پروگراموں پر توجہ دے رہی ہے۔

    اس شاندار کامیابی پر وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پر پاکستانی شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    نومبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026

    جنوبی وزیرستان میں ایف سی کے زیرِ انتظام کھلی کچہری اور گرینڈ جرگہ کا انعقاد

    نومبر 21, 2026

    کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.