Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین میں 23 سالہ لڑکی نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلی
    اہم خبریں

    چین میں 23 سالہ لڑکی نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلی

    جون 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 23-year-old girl married an 80-year-old man in China
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین میں 23 سالہ لڑکی نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلی ہے۔

    چین میں 23 سالہ لڑکی نے والدین سمیت پورے خاندان بھر کی مخالفت کرتے ہوئے 80 سالہ شخص سے شادی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محبت کی یہ انوکھی اور دلچسپ کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی جدھر23 سالہ ژیاؤفانگ رضاکارانہ طور پر کام کرتی تھی کہ اس دوران ژیاؤفانگ کی ملاقات 80 سالہ مسٹرلی سے ہوئی۔

    ژیاؤفانگ اور مسٹرلی دونوں کے ایک جیسے ہی مشاغل اور دلچسپیاں دوستی کی وجہ بن گئیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کم عمر دوشیزہ مسٹر لی کی دانشمندی سے خوب متاثر ہو گئی،اور ان سے محبت کر بیٹھیں۔  دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔ژیاؤ فانگ کے اہلخانہ بیٹی کی ان کے دادا کی عمر کے شخص کے ساتھ شادی کی لیے بالکل بھی رضامند نہ ہوئے لیکن اس کے باوجود بھی جوڑے نے علیحدگی کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔ حال ہی میں جوڑے نےایک سادہ سی تقریب میں شادی کی ہے، جس میں لڑکی کے خاندان والوں میں سے کوئی بھی شریک نہیں ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:مسلح ڈاکو زبردستی گاڑی کو چھین کر فرار،ڈرائیور جاں بحق
    Next Article جنوبی وزیرستان میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.