Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہری پور:مسلح ڈاکو زبردستی گاڑی کو چھین کر فرار،ڈرائیور جاں بحق
    اہم خبریں جون 22, 2024

    ہری پور:مسلح ڈاکو زبردستی گاڑی کو چھین کر فرار،ڈرائیور جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Haripur Armed bandits stole the car and escaped, the driver was killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہری پور کے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود میں مسلح ڈاکو زبردستی گاڑی کو چھین کر فرار ہو گئے۔زبردستی کرنے کے دروان ڈاکووں کی فائرنگ کے باعث ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

    ان ڈاکووں جن کی ابھی تک کوئی شناخت نہیں ہو سکی،انہوں  نے کار جیکنگ کے دوران ہی گاڑی کے مالک کو بے دردی سےگولی مار کر قتل کر دیا۔ عوام نے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے سامنے مقتول ڈرائیور کی لاش کو رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔ اس کے ساتھ ہی مقتول کے لواحقین نے فوری طور پر انصاف اور ملزمان کی جلدازجلد گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

    مظاہرین نے ڈاکووں کی گرفتاری تک مظاہرے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ہری پور پولیس کی بھاری نفری نے کاروائی کرتے ہوئے علاقے میں چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ حکام نے لواحقین کو یقین دلایا ہے کہ وہ ملزمان کو پکڑ کر ان کو انصاف فراہم کریں گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا بین الاقوامی برادری سے افغانستان میں موجود دہشت گردگروپس کے خلاف فیصلہ کن اقدامات اٹھانےکا مطالبہ
    Next Article چین میں 23 سالہ لڑکی نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلی
    Mahnoor

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.