پشاور( شوبزڈیسک) کے ٹو اسلام آباد مرکز سے ھفتہ وار براہ راست شو ۔سوشل جنکشن نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان پروڈیوسر عبدالجلیل خان ہیں جوکہ خوبصورت لب ولہجے میں منتخب اشعار پڑھتے ہیں اور اپنی مدھ بھری آواز میں سحر انگیز نغمات بھی گنگناتے ہیں جنکی فرمائش کالرز کرتے ہیں یہ شو فلمی دنیا کے ماضی اور حال کی تصویر کشی بھی کرتا ھے اور ھر خاص وعام کی دلچسپی کا محور بھی بن گیا ھے۔۔۔۔
علاوہ ازیں سوشل جنکشن ڈیجیٹل دنیا میں بھی اپنی مقبولیت میں اضافہ کررھا ھے جوکہ عصر حاضر کے ناطرین کی ڈیمانڈ اور ضرورت بھی ھے اس شو کی ایک خصوصیت یہ بھی ھے کہ پشتو ناظرین سے پشتو میں بھی عبدالجلیل خان گپ شپ کرتے ہیں۔۔۔۔
گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

