Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک ہی برانڈ کا برگر50سال کھانے والا شہری سامنے آگیا
    دلچسپ و عجیب

    ایک ہی برانڈ کا برگر50سال کھانے والا شہری سامنے آگیا

    جنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A citizen who has been eating the same brand of burger for 50 years has come forward
    Share
    Facebook Twitter Email

    گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ایک ہی برانڈ کابرگر50 سال کھانے والا شہری سامنے آگیا۔

    واشنگٹن میں موجود 70سالہ امریکی شہری ڈونلڈ گورسکی کا کہنا ہے کہ و ہ بگ میک نامی برگر 1972 سے کھا رہے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق وہ 33 ہزار سے زائد برگر اب تک کھا چکے ہیں، تقریباوہ روزانہ ایک برگر کھاتے ہیں، شہری کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ برگر کھانے کا ریکارڈ توڑنے کا ارادہ انہوں نے 1970 میں کیا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بنانے کے لیے ڈونلڈ گورسکی کو پورے 50 سال ایک ہی برانڈ کا برگر کھانا پڑا۔

    50 years 50سال burger citizen same brand ایک ہی برانڈ برگر شہری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر قاتلانہ حملہ،ملزم کو گرفتار کر لیاگیا
    Next Article ضلع خیبر میں 35 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.