Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    اہم خبریں ستمبر 3, 2026

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    Facebook Twitter Email
    A decision to cross the government on inflation? Jamaat-e-Islami's new conditions have been revealed
    حافظ نعیم الرحمان نے ہماری گزارشات کو سنا ہے، جماعت اسلامی کا مقصد عام آدمی کو ریلیف دلانا ہے، ایران جنگ کی وجہ سے عام آدمی پر بوجھ پڑا ہے، رانا ثنا اللہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    منصورہ میں حکومتی وفد اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی اور اس دوران مذاکرات بھی ہوئے ،حکومتی وفد میں وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور خواجہ سلمان رفیق شامل تھے ۔

    لاہور: مذاکرات کے دوران حکومتی وفد کا کہنا تھا کہ ملک میں کسی بھی بدامنی سے دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے اور تخریب کار عوامی اجتماعات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ۔

    حکومتی نمائندوں نے تسلیم کیا کہ عالمی حالات اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مشکلات بڑھی ہیں، تاہم حکومت عوام کو ریلیف دینے کی خواہشمند ہے اور پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر جماعت اسلامی کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا ۔

    وفد نے جماعت اسلامی سے ماہرین کی کمیٹی تشکیل دے کر باضابطہ مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی۔

    دوسری جانب، حافظ نعیم الرحمان نے دوٹوک مؤقف اپنایا کہ جماعت اسلامی کا دھرنا کسی ذاتی ایجنڈے کے لیے نہیں بلکہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی فلاح کے لیے ہے ۔

    انہوں نے نشاندہی کی کہ ملک میں غربت بڑھ رہی ہے اور حکومت نے ہدف سے زائد 100 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی مد میں اکٹھے کیے ہیں ۔

    انہوں نے آئی پی پیز کے غلط معاہدوں اور کیپسٹی پیمنٹس کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم لیوی فوری ختم کی جائے، پیٹرول سستا کیا جائے اور روٹی کی قیمت کم کر کے 10 روپے کی جائے۔

    ملاقات کے اختتام پر حافظ نعیم الرحمان نے واضح کیا کہ حکومتی درخواست کے باوجود دھرنے موخر نہیں کیے جائیں گے بلکہ دھرنے اور مذاکرات کا عمل متوازی طور پر جاری رہے گا، اس مقصد کے لیے امیر جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں ایک خصوصی مذاکراتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    Next Article بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشنز، 48 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.