Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    • علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سول سوسائٹی عمرکوٹ کے وفد کا رحمت اللعالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کا دورہ
    اہم خبریں

    سول سوسائٹی عمرکوٹ کے وفد کا رحمت اللعالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کا دورہ

    نومبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A delegation of Civil Society Umarkot visited Rahmat Lal Alameen and Khatam-ul-Nabieen (PBUH) Authority
    سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے مینیجر میر حسام آریسر اور دیگر مہمانان نے اتھارٹی کی کاوشوں کی تعریف کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ کے سول سوسائیٹی کے ممبران   کے ایک وفد مے قومی رحمت  اللعالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کا استقبال کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ۔  وفد میں سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام، عمرکوٹ سٹیزنز فورم، ڈسٹرکٹ ویمن گروپ عمرکوٹ، سندھ آبادی سنگت، اور دیگر تنظیموں کی نمائندگی کر رہا تھا۔ وفد میں مسلمانوں سمیت مختلف مذہبی پس منظر رکھنے والے افراد شامل تھے۔

    چیئرمین خورشید احمد ندیم نے مہمانوں کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہا اور قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیینﷺ اتھارٹی کے بارے میں  بریفنگ دی، جس میں   بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے والے کلیدی اقدامات پرخصوصی روشنی ڈالی۔ انہوں نے وفد کو سال 2023-24 کے لیےاتھارٹی کی پیشرفت رپورٹ بھی پیش کی۔

    سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے مینیجر میر حسام  آریسر اور دیگر مہمانان نے اتھارٹی کی کاوشوں کی تعریف کی اور سیرت النبیﷺ کی تعلیمات کے تحت بین المذاہب ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے قیمتی تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر اتھارٹی کے ڈائریکٹر سہیل بن عزیز نے بھی خطاب کرتے ہوئے اتھارٹی کی مختلف سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔  دورے کے اختتام پر  مہمانان کو اتھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامن ہماری اولین ترجیح ہے اس پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Next Article کے پی ہاوس حملہ،خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.