Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی معروف ہندو ڈائریکٹر نے اسلام قبول کرلیا
    شوبز جنوری 10, 2024

    پاکستانی معروف ہندو ڈائریکٹر نے اسلام قبول کرلیا

    Facebook Twitter Email
    A famous Pakistani Hindu director accepted Islam
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے منسلک ہندو ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا

    ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔ جس میں انہوں نے اسلام قبول کیا ہے اور اس نئے منظر نامے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا ہے. انہوں نے مسجد نبویﷺ میں عبادت کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں وہ اسلام کے مطابق عبادت کرتے ہوئےہوئے نظر آئے

    ویڈیو میں پرمیش کو مسجد نبویﷺ کی خاص جگہوں پر دیکھا جاتا ہے جبکہ عاطف اسلم کی قوالی تاجدار حرم کی روحانیت کو بڑھاتی ہے۔ پرمیش نے اپنی اسلامی راہ چلتی عبارات کے ساتھ دینی تبدیلی کی خبر کو اپنے دوستوں  کے ساتھ شیئرکیا ہے.ان کی انسٹاگرام اسٹوری میں مدینہ منورہ سے لی گئی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں

    لوگوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کرتے ہی وائرل ہوگئی ہے. جس پر شوبز ستاروں نےخوشی کا اظہار کیا اور نئے سفر کے آغاز پر مبارک باد دی۔ پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال گزشتہ کئی سالوں سے منسلک ہیں، ان کے کامیاب پروجیکٹس میں ‘عشرت میڈ ان چائنہ’ اور ‘پنجاب نہیں جاؤں گی شامل ہےاس کے ساتھ ہی اس کے ساتھ ہی ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے بہت سے ڈارموں کے او ایس ٹی کیلئے ہدایتکاری اور مشہور اشتہاروں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا جوہرمنوایا ہے

    accepted Hindu director Islam Pakistani اسلام پاکستانی قبول ہندو ڈائریکٹر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچ یکجہتی کمیٹی:تونسہ میں ریلی سےپہلےگرفتاریوں کا مقصد پر امن احتجاج کا راستہ روکنا ہے
    Next Article افغان خواتین نے حکومت کی پابندی کے باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.