Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران پہنچ گئے
    • پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    • صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری
    • وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک
    • خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب
    • بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دیا
    • آپریشن غضب للحق پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • سلہٹ ٹیسٹ میں کامیابی کی تمام امیدیں محمد رضوان سے وابستہ ہو گئیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کے سرکاری اسکول میں پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی
    اہم خبریں

    پشاور کے سرکاری اسکول میں پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی

    مئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A female teacher was injured when a fan fell in a government school in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے سرکاری اسکول میں پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی ہوگئی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے چغل پورہ میں قائم گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میں پیش آیا جدھر کلاس کی چھت پر لگا ہوا پنکھا خاتون ٹیچر پر آگرا جس کے باعث وہ بری طرح زخمی ہوگئیں۔اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر چغل پورہ سرکل شمیم اختر نے بتایا کہ زخمی ٹیچر کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اعلیٰ حکام کو بھی اس واقعہ سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔شمیم اختر  کے مطابق اس واقعہ میں اسکول کی بچیاں محفوظ رہیں، اسکول کی عمارت خستہ ہے، تزئین و آرائش کیلئے سمری بھیجی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاستاد نے بچوں کو پڑھانے کا منفرد انداز پیش کردیا
    Next Article ایف سی بلوچستان نے بروقت اقدام سے متعدد قیمتی زندگیاں بچالیں ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران پہنچ گئے

    مئی 20, 2026

    پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    مئی 20, 2026

    صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات کی کوششیں، محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران پہنچ گئے

    مئی 20, 2026

    پشاور میں بینک ڈکیتی کیسز کے ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    مئی 20, 2026

    صوابی پیسکو آفس کے باہر احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری

    مئی 20, 2026

    وسطی کرم میں شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ، 18 جنگجو ہلاک

    مئی 20, 2026

    خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ پھر بے نقاب

    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.