Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں تبدیلی کا سفر، کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز کر دیا گیا
    اہم خبریں

    پشاور میں تبدیلی کا سفر، کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز کر دیا گیا

    جنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پشاورمیں کلین اینڈ گرین پشاور مہم کا آغاز کر دیا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email
    پشاور میں تبدیلی کا سفر،ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور پشاور کو کلین اینڈ گرین بنانے کے حوالے سے ایک نئے منصوبے کا آغاذ کیا گیا ہے۔

    اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامی افسران سمیت محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ٹریفک پولیس، کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ، ٹی ایم ایز، ڈبلیو ایس ایس پی، پی ڈی اے اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے بتا یا کہ پشاور میں آج سے ایک ماہ کیلئے کلین اینڈ گرین مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔شہر کو ہر طرف سے ہر زمانے کا رنگ دینے کے لئے ہم نے ایک نئے منصوبےکا آغاز کیا ہے
    جس میں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی متعلقہ محکمے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کریں گے اور آلودگی پھیلانے والےفیکٹریوں کے خلاف بھی روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کہ پشاور میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے
    جس میں انتظامی افسران کی زیر نگرانی ٹی ایم ایز اور ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکار روزانہ کی بنیاد پر کوڑا کرکٹ اور کچرا اُٹھائیں گے۔نالیوں اور گلیوں کی صفائی بھی کی جائے گی اور معمول کی صفائی کے ساتھ صفائی مہم بھی جاری رہے گی۔

    اس کے ساتھ پشاور میں عوامی آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی جس میں عوام و تاجروں کو ہدایت کی جائے گی کہ وہ گلیوں، اور سڑکوں پر کچرہ و گند نہ پھینکیں اور کچرے کو کوڑے دانوں میں ڈالیں تاکہ پشاور کو سرسبز و شاداب بنایا جا سکے اور اس مہم میں عوام کو شراکت دار بنایا جائے گا تاکہ عوامی تعاون کیساتھ اس مہم کو کامیاب بنایا جا سکے۔

    campaign clean and green peshwar cleaness journey of change peshwar
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھ افراد قتل
    Next Article ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.