شمالی وزیرستان کے علاقے موسکی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھ افراد بیدردی سے قتل کر دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔ مقتولین پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور ان کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی دکانیں تھیں۔ آر پی او بنوں ڈویژن نے بتایا کہ میرعلی کے علاقے موسکی میں قریبی کھیتوں سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کی شناخت حجام کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے۔
ہفتہ, نومبر 2, 2024
بریکنگ نیوز
- 9 نومبر کو صوابی جلسہ میں ملک کو بند کرنے کا لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
- راجکپور اور نرگس کی فلمی جوڑی کا ریکارڈ نصف صدی کے بعد بھی نہ توڑا جا سکا
- اداکارہ نرگس پر بدترین تشدد، لہو لہان چہرے اور گردن پر زخموں کے نشانات
- خیبر پختونخواہ کا ایک ملٹی ٹیلنٹد فنکار، فلمساز ہدایت کار ارباز خان
- خیبرٹی وی چینلز نیٹ ورک کی ایک وراسٹایل فنکارہ مینہ شمس
- افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر پاکستان سے بیرون ملک جانے کا انکشاف
- تحریک انصاف اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی، سینیٹر طلال
- بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر نے ن لیگ کی مریم نواز کو لیڈر مان لیا